دنیا
02 جنوری ، 2013

نئی دلی : لڑکیوں نے مارشل آرٹس کی تربیت لینے کا رُجحان بڑھ گیا

نئی دلی : لڑکیوں نے مارشل آرٹس کی تربیت لینے کا رُجحان بڑھ گیا

نئی دلی…نئی دلی میں طالبہ سے زیادتی کے واقعے بعد متعدد لڑکیوں نے اپنی حفاظت کے لیے مارشل آرٹس کی تربیت لینی شروع کردی۔نئی دلی کے جنتر منتر پارک میں اِن دنوں جوڈو اور دیگر مارشل آرٹس کی کلاسیں شروع کی گئی ہیں جن میں لڑکیوں کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔ مارشل آرٹس کی کلاسوں کا اہتمام 1994 میں ایشین گیمز میں کانسی کا تمغا حاصل کرنے والی ایتھلیٹ نے کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام اسکولوں اور کالجوں میں لڑکیوں کو مارشل آرٹس کی تربیت دی جانی چاہیے تاکہ وہ اپنی حفاظت خود کرسکیں۔

مزید خبریں :