پاکستان
03 جنوری ، 2013

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

 کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

کراچی … آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرات 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 36 فیصد ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 5 سے 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں ۔

مزید خبریں :