دنیا
03 جنوری ، 2013

حکومتی تختہ الٹنے کا الزام ،سابق ترک آرمی چیف گرفتار

 حکومتی تختہ الٹنے کا الزام ،سابق ترک آرمی چیف گرفتار

انقرہ…ترکی کی حکومت کا تختہ الٹنے والے ترکی کے سابق آرمی چیفIsmail Hakki Karadayi کو گرفتار کرلیا گیا، غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریٹائر جنرل Ismail Hakki Karadayi نے مبینہ طور پر 1997 میں حکومت کا تختہ الٹا تھا، جنھیں انقرہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ 2011 میں اس واقعے کی تحقیقات شروع کی گئی تھیں ، جس کے نتیجے میں درجنوں فوجی اہلکاروں کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ آدھی دہائی میں فوج حکو مت کا تختہ الٹ کر چار بار اقتدار میں آئی ، جس کی تحقیقات جاری ہیں

مزید خبریں :