05 جنوری ، 2013
شادی تقریب میں جوڑوں کے عزیز واقارب کی شرکت ساہیوال میں ایک سماجی تنظیم کے زیر اہتمام 15 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں جوڑوں کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔