05 جنوری ، 2013
کراچی…سندھ میں سی این جی پانچ دن کیلیے سی این جی بند کیے جانے کی افواہ صحیح نہیں یہ بات سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے جیو نیوز سے گفت گو میں کہی، انہوں نے بتایا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے نہ ہی پانچ دن گیس بند رکھنے کا کوئی فیصلہ کیا ہے اور نہ ہی ہفتہ اور اتوار کیلیے سی این جی بند کی جارہی ہے، حکام کے مطابق سی این جی لوڈشیڈنگ اگلے ہفتے ہو گی اور اگلے ہفتے ہی اسکا اعلان متوقع ہے۔