پاکستان
05 جنوری ، 2013

لاہوراور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ

لاہوراور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور…لاہوراور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ درجہ حرارت ایک ڈگری سنٹی گریڈ تک گر گیا جبکہ دھند کا سلسلہ بھی جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق لاہوراور گردونواح میں درجہ حرارت 2008کے بعداس سطح تک نیچے آیا ہے ، آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کیمطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا سلسلہ آئندہ چند روز برقرار ر ہنے کا امکان ہے ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔

مزید خبریں :