پتوکی گڑ منڈی میں آتشزدگی، 50 سے زائد دکانیں جل گئیں

آتشزدگی میں 50 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں ہے جبکہ آگ پر قابو پالینے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے: ریسکیو حکام— فوٹو: فائل
آتشزدگی میں 50 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں ہے جبکہ آگ پر قابو پالینے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے: ریسکیو حکام— فوٹو: فائل

پتوکی کی گڑ منڈی میں آتشزدگی کے باعث 50 سے زائد دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق گڑ منڈی میں واقع دکانوں میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگی تھی، آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی میں 50 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں جبکہ آگ پر قابو پالینے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔

مزید خبریں :