08 جنوری ، 2013
اسلا م آباد…پاکستان اسپورٹس بورڈ اوراولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع شدت اختیارکرگیا ہے،پی ایس بی نے پی اواے پرایڈہاک لگاتے ہوئے 32ویں نیشنل گیمزدوبارہ کرانے کااعلان کیاہے ،پی اواے نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔ایک فریق کی جانب سے اپریل میں دوبارہ نیشنل گیمزکے انعقاد کافیصلہ کیا گیا ہے تو دوسری جانب اولمپک ایسوسی ایشن آئی اوسی سے رجوع کریگی۔