09 جنوری ، 2013
پیرس…ملالہ یو سف زئی کو فرانس میںآ زادی نسواں سے نوازا گیا ۔ملالہ یوسف زئی کو ملنے والاسیمون دوآغ انعام برائے آزادی نسواں پیرس میں منعقد ایک خصوصی تقریب میں دیا گیا جو ملالہ یوسف زئی کے والد ضیاء الدین یوسف زئی نے وصول کیا۔فرانسیسی وزیرخارجہ نے ضیاء الدین یوسف زئی کوایوارڈدیا۔