پاکستان
09 جنوری ، 2013

انجینئر علی حیدرکا قتل: جمعہ11جنوری کو نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان

انجینئر علی حیدرکا قتل: جمعہ11جنوری کو نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان

کراچی……یونائٹیڈ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے چیئرمین انجینئر سید علی حیدر کی بدھ کی صبح ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شہر کی تمام نجی اسکولز ایسوسی ایشنز نے جمعہ 11جنوری کو تمام نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے، اور مطالبہ کیا ہے کہ ایک ماہر رتعلیم اور اسکول کے سربراہ کے قتل کا نوٹس لیا جائے اور سفاک قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔

مزید خبریں :