پاکستان
09 جنوری ، 2013

توانائی بحران حل کرنے کیلئے اپنا کردار ضرور ادا کروں گا،گورنر پنجاب

توانائی بحران حل کرنے کیلئے اپنا کردار ضرور ادا کروں گا،گورنر پنجاب

لاہور…گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ صنعتی پہیہ روا ں دواں رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ توانائی بحران پر جلد از جلد قابو پایا جائے۔لاہورمیں حاجی عزیز الرحمٰن چن کی قیادت میں اسٹیل میلٹرز کے وفد سے ملاقات میں گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک مشکلات میں گھرا ہوا ہے اور سب سے بڑا مسئلہ توانائی کا بحران ہے۔گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ توانائی بحران اور صنعتوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے وہ اپنا کردار ضرور ادا کریں گے۔

مزید خبریں :