10 جنوری ، 2013
کراچی … صدر آصف علی زرداری سے اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کراچی میں ملاقات کی ہے۔ صدارتی ترجمان کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہٴ خیال کیا گیا، صدر آصف علی زرداری نے بشیر بلور کی شہادت پر اسفند یار ولی سے تعزیت کی۔