10 جنوری ، 2013
کراچی …وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ، صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کیلیے کراچی پہنچ گئے۔ذرائع نے بتایاہے کہ صدراوروزیراعظم کے درمیان ملاقات میں لانگ مارچ سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔واضح رہے کہ صدر اور وزیراعظم کے درمیان گزشتہ روز بھی اہم ملاقات ہوئی تھی اور میں بعض اہم فیصلے بھی کیے گئے تھے۔