پاکستان
10 جنوری ، 2013

سپریم کورٹ نے میڈیا کمیشن کے قیام کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے میڈیا کمیشن کے قیام کی درخواست منظور کرلی ، اعلان پندرہ جنوری کو کیاجائے گا۔میڈیا کمیشن کے قیام کی درخواست سینئر صحافی حامد میر اور ابصارعالم نے دائر کی ،سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ فریقین نے دوناموں پر اتفاق کرلیا ہے، جس کا اعلان عدالت خود کرے گی،سماعت کے دوران عدالت نے وزارت اطلاعات کی منجمد فنڈز بحال کرنے کی درخواست مستردکردی اور سیکرٹ فنڈ لینے والے صحافیوں کے نام بھی طلب کئے ہیں۔

مزید خبریں :