پاکستان
11 جنوری ، 2013

کوئٹہ : سیکورٹی کیلئے ایف سی کی 8 پلاٹون طلب

 کوئٹہ : سیکورٹی کیلئے ایف سی کی 8 پلاٹون طلب

کوئٹہ…کوئٹہ میں آج سیکورٹی کیلئے ایف سی کی 8 پلاٹون طلب کرلی گئیں۔ سیکریٹری داخلہ بلوچستان کے مطابق کوئٹہ میں آج سیکورٹی کیلئے ایف سی کی 8 پلاٹون طلب کرلی گئی ہیں، جبکہ کوئٹہ میں آج سیکورٹی کیلئے فوج کوبھی الرٹ کردیاگیاہے۔ سیکریٹری داخلہ بلوچستان کے مطابق ایف سی کی نفری شہرمیں حساس مقامات پرتعینات کی جائیگی۔

مزید خبریں :