پاکستان
11 جنوری ، 2013

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

 کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کلی کمالو کے بازار میں ایک شخص نے جدید اسلحہ سے باپ بیٹے کو گولیوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دونوں باپ بیٹے موقع پر جاں بحق ہوگئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو سول ہسپتال پہنچا دیا گیا، فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

مزید خبریں :