پاکستان
12 جنوری ، 2013

کوئٹہ: بروری روڈ پر نیٹ کیفے کے قریب دھماکا، بچہ جاں بحق

کوئٹہ: بروری روڈ پر نیٹ کیفے کے قریب دھماکا، بچہ جاں بحق

کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دھماکے میں بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بروری روڈ پر نیٹ کیفے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :