پاکستان
13 جنوری ، 2013

شیخوپورہ :سانحہ کوئٹہ،سیکڑوں افراد نے احتجاجی ریلی نکالی اور دھرنا دیا

شیخوپورہ …شیخوپورہ میں کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف رات گئے سیکڑوں عزداران حسین نے احتجاجی ریلی نکالی اور دھرنا دیا۔کوئٹہ میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد کے ورثاء سے اظہار یکجہتی کے لیے امام بارگاہ دربار حسین سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئے چوک بہار شاہ پہنچ کر غیر معینہ مدت کے لیے دھرنا دیا جس چاروں اطراف کی ٹریفک جام ہو گئی۔مظاہرین نے کوئٹہ میں امن و امان ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

مزید خبریں :