15 جنوری ، 2013
کوئٹہ …کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ مشرقی بائی پاس کیقریب سبی روڈ پرہوا،دھماکے کے نتیجے میں دو افراد معمولی زخمی ہوئے،دھماکے سے پولیس موبائل کو جزوی نقصان پہنچا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ہے،مزید تحقیقات جاری ہیں۔