دنیا
16 جنوری ، 2013

جاپان میں بوئنگ787کی ہنگامی لینڈنگ

جاپان میں بوئنگ787کی ہنگامی لینڈنگ

ٹوکیو… جاپان میں طیارہ حادثے سے بچ گیا، بوئنگ 787 نے تاکا ماٹسومیں ہنگامی لینڈنگ کی، جاپان میں Yamaguchi ائیر پورٹ سے پرواز بھرنے والابوئنگ جیسے ہی Haneda ائیرپورٹ کے قریب پہنچاتو اس کے کاک پٹ سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا، جس کے بعد اس نے بوئنگ 787 نے تاکا ماٹسو میں ہنگامی لینڈنگ کی، حکام کے مطابق عملے کے 8ارکان اور 129 مسافر محفوظ ہیں ، جبکہ ائیرپورٹ کو بندکردیاگیا۔

مزید خبریں :