24 دسمبر ، 2023
لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ماموں اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر جاوید زمان خان انتقال کرگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید زمان کی نماز جنازہ زمان پارک گراؤنڈ میں کل دوپہر 12 بجے اداکی جائےگی۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہےکہ جاوید زمان کو میاں میر قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔