20 جنوری ، 2013
لاہور.... ایبٹ روڈ پر ایک عمارت میں لگ گئی ، آگ نے قریب کی3 عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ ایبٹ روڈ پر عمارت میں لگنے والی آگ لگنے کی وجہ کاپتا نہیں چل سکا ۔ عمارت میں پھنسے ہوئے 2 افراد کو بچالیا گیا ہے۔