پاکستان
20 جنوری ، 2013

کامران فیصل کی پر اسرار ہلاکت، تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیل

کامران فیصل کی پر اسرار ہلاکت، تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیل

اسلام آباد…کامران فیصل کی پر اسرار ہلاکت کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیل دے دیا گیا ، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تشکیل دیئے جانے والے عدالتی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)جاوید اقبال ہوں گے۔ جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سر براہی میں قائم ہونے والال عدالتی کمیشن تحقیقات کرکے2ہفتوں میں رپورٹ پیش کرے گا ۔

مزید خبریں :