پاکستان
23 جنوری ، 2013

کوئٹہ :ایف سی کا سرچ آپریشن، چھ مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ :ایف سی کا سرچ آپریشن، چھ مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ …کوئٹہ میں فرنٹیئرکور نے پولیس اختیارات کے تحت سریاب میں سرچ آپریشن کے ذریعے چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق سریاب روڈ کلی کمالو میں ایف سی نے رات گئے سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا مز ید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

مزید خبریں :