ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں منشیات کے استعمال کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کی ڈاؤیو نیورسٹی کے اوجھا کیمپس میں منشیات کے استعمال کی ویڈیو سامنے آگئی۔

طلبہ کی جانب سے منشیات کے استعمال پر یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ممکن ہے ویڈیو یونیورسٹی کو بدنام کرنے کے لیے بنائی گئی ہو۔

مزید خبریں :