25 جنوری ، 2013
کراچی…کراچی کے علاقے ناظم آبادمیں پتنگ کی ڈورسے 7سالہ بچی گلاکٹنے سے جاں بحق ہو گئی ،پولیس کے مطابق7سال کی بچی والدکیساتھ موٹرسائیکل پرگزررہی تھی کہ پتنگ کی ڈور اس کے گلے پر پھر گئی جس کے نتیجہ میں بچی شدید زخمی وہ گئی خون زیادہ بہہ جانے سے بچی خالق حقیقی سے جا ملی۔