24 جون ، 2025
بھارت کےسابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی انتقال کرگئے۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سابق بھارتی لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم اب وہ انتقال کرگئے ہیں۔
سابق بھارتی کرکٹر دلیپ دوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لی تھی۔
مزید برآں دلیپ دوشی 83-1982 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔