پاکستان
25 جنوری ، 2013

خیبرایجنسی میں شدت پسندوں میں جھڑپیں ،ہلاکتوں کی تعداد53ہوگئی

خیبرایجنسی میں شدت پسندوں میں جھڑپیں ،ہلاکتوں کی تعداد53ہوگئی

خیبرایجنسی…خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں شدت پسندوں میں جھڑپیں ہو ئی ہیں جس میں ہلاکتوں کی تعداد53ہوگئی،ذرائع کے مطابق کشیدہ صورتحال کے بعد مقامی آبادی دوسرے علاقوں میں منتقل ہو نا شروع ہو گئی ہے۔شدت پسندوں کے گروپوں میں جھڑپوں میں متعددشدت پسندزخمی بھی ہو ئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق53ہلاک ہونے والے شدت پسندوں میں 30شدت پسند کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔

مزید خبریں :