رمضان کے دوران سندھ اور بلوچستان میں گیس کب آئے گی؟ شیڈول جاری

سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلامیہ جاری کیا ہے__فوٹو: فائل
 سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلامیہ جاری کیا ہے__فوٹو: فائل

سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سحری میں صبح 3 بجے تا صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ افطار کے لیے دوپہر 3 بجے تا رات 10 بجے تک گیس کی سپلائی کھلی رہے گی۔

مزید خبریں :