28 جنوری ، 2013
کراچی....کنٹرول لائن کشیدگی کے بعد بند پاک بھارت بس سروس اور و طرفہ تجارت آج 17 دن بعد شروع ہو گی ۔دونوں ممالک کے درمیان بس سروس اور تجارت کنٹرول لائن پر کشیدگی کے باعث بند ہوگئی تھی۔