پاکستان
28 جنوری ، 2013

جعلی ڈگری کیس میں رکن پنجاب اسمبلی خالد محمود سرگانہ نااہل قرار

جعلی ڈگری کیس میں رکن پنجاب اسمبلی خالد محمود سرگانہ نااہل قرار

لاہور …لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ق فارورڈ بلاک کے رکن پنجاب اسمبلی خالد محمود سرگانہ کو نااہل قرار دے دیا۔خالد محمود سرگانا صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 جھنگ سے منتخب ہوئے تھے،اُن کے حلقے کے ایک ووٹر محمد عمر نے خالد محمود سرگانہ کی ڈگری کو چیلنج کیا تھا،لاہورہائیکورٹ نے ڈگری جعلی ثابت ہونے پر انہیں نااہل قرار دے دیا۔

مزید خبریں :