پاکستان
29 جنوری ، 2013

کراچی: لانڈھی سے ایک شخص کی لاش برآمد، گولیاں مارکر قتل کیا گیا

کراچی: لانڈھی سے ایک شخص کی لاش برآمد، گولیاں مارکر قتل کیا گیا

کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لانڈھی 89 کے علاقے میں چاول گودام کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، مقتول کی شناخت 32 سالہ محمد آصف کے نام سے ہوئی ہے۔ پیر کے روز بھی مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پْرتشدد واقعات میں ڈاکٹر سمیت نو افراد مارے گئے تھے۔

مزید خبریں :