مرحوم کی طرف سے روزوں کی قضا

فوٹوفائل
فوٹوفائل

سوال: ایک شخص کے ذمہ کچھ روزے تھے، وہ ان کی قضا نہیں کرسکا تھا کہ اس کا انتقال ہوگیا تو کیا اس کے ورثاء میں سے کوئی شخص اس کی طرف سے ان روزوں کی قضا رکھ سکتا ہے؟

جواب:فقہائے کرام کے نزدیک حج کے سوا کسی بدنی عبادت میں نیابت نہیں، اس لئے کوئی وارث اپنے مورث کی طرف سے روزوں کی قضا نہیں رکھ سکتا، نہ اس کی طرف سے نماز ادا کر سکتا ہے۔

 البتہ میت کی طرف سے بطور فدیہ کھانا کھلا سکتا ہے۔

مزید خبریں :