پاکستان
Time 04 اپریل ، 2024

کراچی سے حویلیاں جانیوالی ہزارہ ایکسپریس میں ریلوے انتظامیہ 4 بوگیاں لگانا بھول گئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پڈعیدن:کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس میں ریلوے انتظامیہ 4 بوگیاں لگانا بھول گئی۔

پڈعیدن، بھریاروڈ اور محراب پور سے سوار ہونے والے مسافر پریشانی کا شکار ہیں۔ نشستیں نہ ملنے کے باعث مسافر سخت نالاں ہیں۔

اس حوالے سے اسٹیشن ماسٹرمحراب پور کا کہنا ہےکہ بوگیاں نہ لگانے سے متعلق کراچی انتظامیہ ہی بتاسکتی ہے۔

مزید خبریں :