انٹرٹینمنٹ
30 جنوری ، 2013

ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کی سیکورٹی بحال کردی

ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کی سیکورٹی بحال کردی

ممبئی …ممبئی پولیس نے ادا کار شاہ رخ خان کی سیکورٹی بحال کردی ۔ ادا کار شاہ رخ خان کی سیکیورٹی ایک ماہ پہلے ہٹا دی گئی تھی۔ممبئی پولیس کے مطابق ادا کار شاہ رخ خان کی سیکورٹی اتوار کو بحال کی گئی ہے۔ممبئی پولیس کے ایک بیان کے مطابق بالی وڈ ادا کار شاہ رخ خان کو دوبارہ سیکیورٹی فراہم کر دی جو ایک ماہ قبل ہٹالی گئی تھی۔

مزید خبریں :