پاکستان
30 جنوری ، 2013

ڈیرہ بگٹی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی … ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوپ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے 4 افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چاروں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے،واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :