پاکستان
30 جنوری ، 2013

قلات: گیس پائپ لائن کے قریب دھماکے ، گیس کی فراہمی معطل

قلات …قلات میں گیس پائپ لائن کے قریب دھماکے کے نتیجے میں پائپ لائن کو جزوی نقصان پہنچا ،قلات شہر کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔لیویز ذرائع کے مطابق قلات کے قریب کلی محمد حسنی سے گزرنے والی نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا جو کہ دھماکے سے پھٹ گیا جس سے پائپ لائن کو جزوی نقصان پہنچا،تاہم گیس پائپ لائن متاثر ہونے کے باعث قلات اور نواحی علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی،واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :