31 جنوری ، 2013
اریزونا… امریکی شہر فینکس میں عمارت پرفائرنگ سے تین افرادزخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست اریزوناکے شہرفینکس میں پولیس کاکہناہے کہ ایک شخص نے آفس کمپلیکس پرفائرنگ کی جس سے3 افرادزخمی ہوگئے۔زخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ پولیس کاکہناہے کہ واقعے کی جگہ سے ملزم کے فرارہونے کی متضاداطلاعات مل رہی ہیں۔