سندھ کے عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ کے عوام کو سندھ روڈ ٹرانسپورٹ کی  نئی بسوں کے کراچی پہنچنے کی خوش خبری سنادی ہے

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی توجہ عوامی خدمت اور صوبے کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر ہے، ان بسوں کے آنے سے محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا۔

مزید خبریں :