Time 22 مئی ، 2024
پاکستان

عمران خان کی چیف جسٹس سے 30 مئی کو سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکی درخواست

عمران خان کی چیف جسٹس سے 30 مئی کو سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکی درخواست
فوٹو: فائل

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  نے چیف جسٹس پاکستان سے 30 مئی کو  سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست کردی۔

بانی پی ٹی آئی نے جیل حکام کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان کو درخواست بھیج دی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ  وہ  ویڈیولنک کے بجائے ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔

مزید خبریں :