کھیل
04 فروری ، 2013

جوہانسبرگ ٹیسٹ کا فیصلہ آج متوقع، پاکستان کو جیت کیلئے 297 رنز درکار

جوہانسبرگ ٹیسٹ کا فیصلہ آج متوقع، پاکستان کو جیت کیلئے 297 رنز درکار

جوہانسبرگ…جوہانسبرگ ٹیسٹ کا فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے، پاکستان کو جیت کے لیے مزید 297 رنز درکار ہیں، جبکہ قومی ٹیم کے پاس 6 وکٹیں بچی ہیں۔ گزشتہ روز کھیل کے تیسرے دن کے اختتام پر قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف 480 رنز کے مقابلے میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے تھے۔

مزید خبریں :