04 فروری ، 2013
کراچی…بارش کے باعث جامعہ کراچی میں آج دوپہر ہونے والے تمام پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ ناظم امتحانات کے مطابق ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔