Time 30 مئی ، 2024
کھیل

پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 صفر سے شکست دیکر والی بال سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے آسٹریلیا کو 3  صفر سے شکست دیکر  والی بال سیریز اپنے نام کرلی
میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا/فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان نے آسٹریلیا کو 3  صفر سے شکست دے کر والی بال سیریز جیت لی۔

والی بال سیریز میں آسٹریلیا کی ٹیم کو ئی گیم نہ جیت سکی اور پاکستان نے تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔

مزید خبریں :