06 فروری ، 2013
کراچی…ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بحرالکاہل کے سولومن جزائرمیں زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 8ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی بحرالکاہل کے جزائرمیں سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔