07 فروری ، 2013
اسلام آباد....وزیر اعظم ہاو¿س میں پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے اجلاس کے دوران مشترکہ انتخابی حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا، اجلاس کے مطابق بلوچستان حکومت کی بحالی کا معاملہ اگلی بیٹھک میں اٹھایا جائے گا ۔