پاکستان
07 فروری ، 2013

کراچی: نجی کالج کی پارکنگ میں سلنڈردھماکا، میاں بیوی زخمی

کراچی: نجی کالج کی پارکنگ میں سلنڈردھماکا، میاں بیوی زخمی

کراچی …کراچی میں کارسازکے قریب نجی کالج کی پارکنگ میں سلنڈر دھماکے سے میاں، بیوی زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کالج میں کام کرنے والے میاں بیوی گاڑی پارکنگ میں کھڑی کررہے تھے کہ اس دوران ان کی گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی جس سے گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ جس سے دونوں میاں بیوی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو پی این ایس شفاء منتقل کردیا گیا ہے۔ دونوں کا تعلق گلشن جمال سے ہے۔

مزید خبریں :