08 فروری ، 2013
ٓلاہور…ایفی ڈرین کیس کی سماعت انسداد منشیات کی عدالت میں آج ہوگی، عدالت میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے اہلخانہ اور مخدوم شہاب سمیت ملزمان کے خلاف حتمی چالان پیش کئے جانے کا امکان ہے۔