پاکستان
08 فروری ، 2013

پشاور میں فائرنگ سے وکیل جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے وکیل جاں بحق

پشاور…پشاور کے علاقہ گلبہار میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے وکیل کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گلبہار روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ملک جرار ایڈو کیٹ کی گاڑی پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ملک جرارفائرنگ کے وقت بچوں کو سکول چھوڑنے جارہے تھے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعہ کا مقدمہ گلبہار پولیس اسٹیشن مین درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :