پاکستان
08 فروری ، 2013

الیکشن کمیشن کی تشکیل نو آئینی طور پر ممکن نہیں، قمر زمان کائرہ

الیکشن کمیشن کی تشکیل نو آئینی طور پر ممکن نہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد…وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ کراچی کے حالات خراب ہیں، جس پر اُنہیں تشویش ہے، الیکشن کمیشن کے بارے میں حکومت کا نکتہ نظر واضح ہے کہ اس کی تشکیل نو آئینی طور پر ممکن نہیں، انتخابات کسی بھی صورت میں ملتوی نہیں ہوں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں نئے صوبے سے متعلق قراردادیں منظور ہوئیں، باربار کہنے کے باوجود اپوزیشن نے کمیشن کے لئے نام نہیں بھیجے،مسلم لیگ (ن) بعض معالات پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اُن کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے معاملے پر ڈاکٹر طاہر القادری کو بھی بتا دیا گیا ہے

مزید خبریں :