دنیا
08 فروری ، 2013

امریکا:مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری کی پیشگوئی،حفاظتی انتظامات شروع

امریکا:مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری کی پیشگوئی،حفاظتی انتظامات شروع

نیویارک… امریکاکے محکمہ موسمیات نے آج شدید برفباری کی پیش گوئی کی ہے ،جس کے ساتھ ہی مشرقی ریاستوں میں حفاظتی اقدامات تیز کردئیے گئے۔محکمہ موسمیات نے شما ل مشرقی ریاستوں نیویارک اور بوسٹن میں کئی مقامات پر 60 سینٹی میٹر برف پڑنے کا امکان ظاہر کیاہے ، نیویارک کے مئیر مائیکل بلوم برگ نے سڑکوں سے برف ہٹانے کرنے کے لیے ڈھائی لاکھ ٹن نمک کی فراہمی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ کئی ریاستوں میں کھانے پینے اور ضروری اشیا ء کو اکٹھا کیا جارہاہے۔

مزید خبریں :